آداب ۔

Today I sent the invitation to like this website, people to whom I think belong to Gujranwala .
I hope you would like this website and connecting page on Facebook too .

اج اس سائیٹ کے فیس بک پیج کو لائک کرنے کے لئے میں نے اہنے احباب کو انویٹیشن بھیجی ہے م، اور کچھ کو اس پیج کا ایڈمن بنا کر ای میل بھی سینڈ کی ہے ،۔
امید ہے کہ اپ میری یہ کوشش پسند آئے گی ،۔
میں خود چونکہ پاکستان میں نہیں ہوں اس لئے مجھے آپ احباب کی اور اپ کے ان دوستوں کے تعاون کی ضرورت رہے گی جو لوگ اس سائیٹ کو اپنی سمجھ کر چلا سکیں ،۔

یہ ایک نان پروفٹ ایبل پراجیکٹ ہے ،۔

ولنٹئر متوجہ ہوں

سوشل میڈیا پر گوجرانوالہ کے ایکٹو لوگ متوجہ ہوں ۔
میرے پاس ایک دومین نیم گوجرانوالہ ڈاٹ سی او پڑا ہوا ہے۔،
gujranwala.co
میں اس پر #ورڈپریس انسٹال کر کے دیے دیتا ہوں ، یاکہ اگر کسی کے ذہن میں اس سے بہتر کوئی اپلییشن ہے تو مشورہ دیں ،۔
میں چاہتا ہوں کہ اس پر ایک ایسا پیج بنایا جائے جو کہ فیس بک سے منسلک ہو م،۔
جیسے کہ یہ پیج ہے
gmkhawar.net
اس پر شائع کی جانے والی پر پوسٹ آٹو میٹک میں فیس بک کے اس پیج پر لگ جاتی ہے ،۔
https://www.facebook.com/dailynewsjapan/
اس سے یہ ہوتا ہے کہ جن قارئین نے اس پیج کو لائک ، فالو یا جوائین کیا ہوتا ہے وہ لوگ اس پیج کی کمیونٹی بن جاتے ہیں ،۔
میں #گوجرانوالا ڈاٹ سی او پر ایک کمیونٹی کی تشکیل چاہتا ہوں ،۔
جس میں کہ خاص خاص لوگ
gujranwala.co
پر ایڈیٹر کی آئی ڈی والے ہوں ، اور وہ لوگ گوجرانوالہ کی باتیں فوٹو خبریں
gujranwala.co
پر لاگت رہیں اور فیس بک پر کومنٹس کے جوابات یا کہ دیگر مشاغل بھی جاری رکھ سکیں ،۔
لیکن بندے وہ ہونے چاہئے جو کہ گوجرانوالہ میں یا کہ نزدیکی دیہات میں رہتے ہون ،۔
فارن والے لوگ بھی شامل ہوں لیکن وہ گوجراوالہ کی تازہ صورت حال سے دوسروں کو اگاھ کرنے کے قابل نہیں ہوں گے ،۔
کیا خیال ہے ؟
گوجرانوالہ کے لوگ دلچسپی لے کر کومنٹ کریں
مہربانی
خاورکھوکھر
فیس بک پر یہاں رابطہ کر لیں
https://www.facebook.com/Khawar.king
اور اگر ای میل کرنی ہے تو یہاں رابطہ کرلیں ،۔
ellha
ایٹ دی ریٹ آف یاہو ڈاٹ کوم

اس سائٹ کو گوجرانوالہ کا فخر بنانے کے لئے کارکن کی تلاش